امریکہ نے ایران کو طیارہ فروخت کے لئے فرانس کی طیارہ ساز کمپنی ایربس کو لائسنس جاری کر دیا ہے۔ایربس کمپنی نے اس کی تصدیق
کرتے ہوئے کہا کہ اسے امریکہ سے دوسرا لائسنس حاصل ہوا ہے۔ایران کو طیارہ فروخت کا سودا پابندیوں کے ہٹائے جانے کے بعد ممکن ہو سکا ہے۔